۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
رزق و روزی
کل کی روزی کا غم نہیں کرنا چاہئے

حوزہ / امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں کل کی رزق و روزی  کے متعلق غم نہ کرنے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " دانشنامہ امام حسن علیہ السلام " میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن علیہ السلام:

وَ لَا تَحْمِلْ هَمَّ یَوْمِکَ الَّذِی لَمْ یَأْتِ عَلَی یَوْمِکَ الَّذِی أَنْتَ فِیهِ وَ اعْلَمْ أَنَّکَ لَا تَکْسِبُ مِنَ الْمَالِ شَیْئاً فَوْقَ قُوتِکَ إِلَّا کُنْتَ فِیهِ خَازِناً لِغَیْرِکَ.

"آج اس دن کی روزی کا غم نہ کر جو ابھی آیا ہی نہیں ہے۔ تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ تو مال دنیا سے اپنی ضرورت سے زیادہ نہیں اٹھائے گا مگر یہ کہ دوسروں کے لئے مال جمع کرے"۔

دانشنامه امام حسن(ع)، جلد ۱، ص ۲۵۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .